سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published October, 20 2026 |
کراچی(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونا سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد 24 کیریٹ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 86 روپے کم ہوگئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار 316 روپے ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: صحت کارڈ پلس پروگرام کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 36 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 129 ڈالر پر آگیا۔

ماہرین کے مطابق عالمی معاشی حالات، امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ، سیاسی کشیدگی اور سرمایہ کاروں کے رجحانات سونے کی قیمتوں پر اثرانداز ہوتے ہیں۔

پاکستان میں عالمی مارکیٹ کے نرخوں کے ساتھ روپے کی قدر بھی مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت کے تعین میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.59 ▼ 0.65
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.22 ▼ 0.18
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.11 ▼ 0.87
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.49 ▼ 0.38
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.31 ▼ 0.18
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.34 ▼ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 432,299 ▼ 20
Gold 22K Per Tola 396,274 ▼ 18
Gold 21K Per Tola 378,261 ▼ 17
Gold 18K Per Tola 324,224 ▼ 15
Silver Per Tola 5,911 ▼ 3
Platinum Per oz (USD) 1,639 ▲ 1.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 393.86 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں