پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published October, 19 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

دوسری طرف ڈیزل کی قیمت 7 روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 389 روپے 27 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی چوری کرنے والوں کے ٹرانسفارمر بند ہوں گے، حکومت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت 20 اکتوبر کے لیے ہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.24 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.40 ▼ 1.14
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.98 ▲ 0.35
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.87 —
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.49 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.43 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 432,318 ▲ 1,171
Gold 22K Per Tola 396,292 ▲ 1,074
Gold 21K Per Tola 378,279 ▲ 1,025
Gold 18K Per Tola 324,239 ▲ 879
Silver Per Tola 5,914 ▼ 19
Platinum Per oz (USD) 1,638 ▲ 15.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 393.86 ▲ 3.63
Diesel HSD Per Litre 199.98 ▼ 66.43
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 ▼ 28.77
LPG Per Kg 241.43 ▼ 37.91
ضرور پڑھیں