100 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیبوں کا اعلان

100 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی/فائل فوٹو
100 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی/فائل فوٹو
Updated | Published August, 18 2026 |
ملتان (ویٹ ڈیسک) قومی بچت سینٹر (نیشنل سیونگز) ملتان کے دفتر میں 100 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی سہ ماہی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے

پہلا انعام جیتنے والے کو 7 لاکھ روپے کی بھاری رقم ملے گی جبکہ دوسرے فاتح کے لیے دو لاکھ روپے کے تین انعامات ہیں اور تیسرے انعام کے فاتحین کو ایک ہزار روپے دیے جائیں گے۔

100 روپے کے پرائز بانڈ کا پہلا انعام بانڈ نمبر 732900 کے نام رہا جبکہ دوسرے انعامات بالترتیب 252196، 427125 اور 875106 بانڈ نمبرز نے جیت لیے۔

تیسرے انعام کے لیے 1,000 روپے کی رقوم کا اعلان کیا گیا ہے، جس کی مکمل تفصیلی فہرست ملتان دفتر کی جانب سے جاری ہوتے ہی فراہم کر دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں گیس کے بڑے ذخیرہ کی پہلی دریافت

 

واضح رہے کہ اس سے قبل مئی 2026 میں ہونے والی قرعہ اندازی میں پہلا انعام بانڈ نمبر 847006 نے جیتا تھا۔

خیال رہے پاکستان میں پرائز بانڈز کو ایک محفوظ اور مقبول سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے اور شہری ہر سہ ماہی قرعہ اندازی کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.57 ▲ 0.39
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.48 ▲ 0.36
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.13 ▲ 0.50
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.09 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▲ 0.11
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.18 ▲ 0.07
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 455,529 ▼ 93
Gold 22K Per Tola 417,568 ▼ 85
Gold 21K Per Tola 398,588 ▼ 81
Gold 18K Per Tola 341,647 ▼ 70
Silver Per Tola 6,766 ▲ 31
Platinum Per oz (USD) 1,758 ▲ 4.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 331.20 ▲ 5.77
Diesel HSD Per Litre 252.17 ▲ 3.14
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 296.63 ▲ 6.88
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں