ملک میں خوراک کا ایک اور بحران سر اٹھانے کو تیارملک میں خوراک کا ایک اور بحران سر اٹھانے کو تیار

گھی اور تیل کی قلت کا خدشہ /فائل فوٹو
گھی اور تیل کی قلت کا خدشہ /فائل فوٹو
Updated 21 گھنٹے قبل | Published August, 16 2026 |
کراچی (ویب ڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث گھی اور تیل کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے

کھانا پکانے کے لیے تیل اور گھی کا استعمال ناگزیر ہے، لیکن ملک میں خوراک کے ان اہم اجزا کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہو گیا ہے۔

چیئرمین ایڈیبل آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن بختاور خان کا کہنا ہے کہ 10 دن سے خوردنی تیل ٹینکرز ہڑتال پر ہیں اگر ہڑتال جاری رہتی ہے تو خوردنی تیل کی سپلائی بند ہونے سے ملک میں گھی اور تیل کا بحران پیدا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال بدستور جاری

ان کا کہنا تھا کہ 10 ویلر ٹینکرز کو مناسب وزن دیا جائے۔ ہمارا دس ویلر ایڈیبل آئل ٹینکر 60 ٹن کا ہے اور وہ لوڈ کو خراب نہیں کرتا۔

چیئرمین ایڈایبل آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آج گورنر ہاؤس میں منعقدہ میٹنگ میں مسائل کا حل نکالا جائے، بصورت دیگر ہم ہڑتال جاری رکھیں گے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.42 ▼ 0.20
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.90 ▼ 0.24
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.32 ▼ 0.44
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.92 ▲ 0.03
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.54 ▼ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.14 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 453,236 ▼ 7,290
Gold 22K Per Tola 415,466 ▼ 6,683
Gold 21K Per Tola 396,581 ▼ 6,379
Gold 18K Per Tola 339,927 ▼ 5,468
Silver Per Tola 6,715 ▼ 122
Platinum Per oz (USD) 1,721 ▼ 42.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 325.43
Diesel HSD Per Litre 249.03
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.75
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں