پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اوگرا نے پیٹرول 327روپے 62پیسےاور ہائی اسپٰڈ ڈیزل 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا / فائل فوٹو
Updated 14 گھنٹے قبل | Published August, 11 2026 |
(ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اوگرا نے 11 اگست 2026 کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو جمعے کے روز اعلان کردہ نرخ پر برقرار رکھا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت 327روپے 62پیسے پر برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپٰڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 380 روپے 86 پیسے پر برقرار رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کا تنازع طول پکڑ گیا، عالمی منڈی میں تیل 5 فیصد مہنگا

واضح رہے کہ اوگرا نے جمعے کے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا 10 اگست کی رات تک کیلیے اعلان کیا تھا۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.37 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.17 —
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.09 ▼ 0.90
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 —
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.25 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.22 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 429,944 ▼ 3,510
Gold 22K Per Tola 394,116 ▼ 3,218
Gold 21K Per Tola 376,201 ▼ 3,072
Gold 18K Per Tola 322,458 ▼ 2,633
Silver Per Tola 6,270 ▼ 58
Platinum Per oz (USD) 1,705 ▼ 26.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.76 —
Diesel HSD Per Litre 272.29 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں