
اس آفر کے تحت صارفین بغیر سود (0% مارک اپ) کے آسان ماہانہ اقساط میں یہ اسکوٹر خرید سکتے ہیں۔
ہنڈا ICON-e کی قیمت4 لاکھ 19 ہزار9 سو روپے مقرر کی گئی ہے اور یہ بینک الفلاح کے اسمارٹ بینکنگ سلوشن (SBS) کے تحت قسطوں پر دستیاب ہے۔
- 3 یا 6 ماہ کی مدت پر سود 0% ہے۔
- 9 سے 36 ماہ کے لیے مارک اپ کی شرح 2.5% سے 5.25فیصد کے درمیان ہے جو مدت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔
قسطوں کی تفصیل:
مدت |
مارک اپ ریٹ |
پراسیسنگ فیس (%) |
ماہانہ قسط (روپے) |
3 ماہ |
0% |
5.00% |
139,967 |
6 ماہ |
0% |
8.00% |
69,983 |
9 ماہ |
2.50% |
2.50% |
54,845 |
12 ماہ |
2.50% |
2.50% |
43,185 |
18 ماہ |
3.50% |
3.50% |
31,539 |
24 ماہ |
5.00% |
5.00% |
25,729 |
36 ماہ |
5.25% |
5.25% |
19,445 |
یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کی شرح میں اضافہ، گھی مزید مہنگا
مزید معلومات یا بکنگ کے لیے صارفین بینک الفلاح پر 021-111-225-111 پر یا اٹلس ہنڈا کی ویب سائٹ پر جا کے رابطہ کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ ہنڈا کی پہلی مکمل الیکٹرک اسکوٹر ہے جو خاص طور پر شہری علاقوں کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس میں جدید اور ہلکا پھلکا ڈیزائن، زیرو ایمیشن پاور ٹرین اور لاگت میں کمی کی خصوصیات شامل ہیں جو پاکستان کے بڑے شہروں میں ای وی (EV) کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرتی ہے۔