سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
Gold Bangles on Table.
کراچی: (سنو نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز کمی دیکھنے کے بعد جمعرات کو زبردست اضافہ دیکھا گیا۔

 پاکستان میں فی تولہ سونے کے ریٹ میں 2000 روپے کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت میں بھی 1714 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس سے یہ 224708 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی گولڈ مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، تجارتی دن کے دوران 22 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی بین الاقوامی قیمت 2,503 ڈالر فی اونس تک بڑھ گئی۔

مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں بھی طویل عرصے کے بعد بڑی کمی دیکھی گئی اور فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد 2900 روپے ہوگئی۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ بین الاقوامی منڈی کی جاری حرکیات کے ساتھ ساتھ ملکی عوامل بشمول کرنسی کی شرح تبادلہ اور ملک کے اندر طلب سے متاثر ہوتا رہتا ہے۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.20 ▲ 0.34
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.75 ▲ 0.17
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 367.30 ▲ 0.38
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.86 ▲ 0.03
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 ▲ 0.10
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▲ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 443,326 ▼ 2,656
Gold 22K Per Tola 406,382 ▼ 2,435
Gold 21K Per Tola 387,910 ▼ 2,324
Gold 18K Per Tola 332,494 ▼ 1,992
Silver Per Tola 6,617 ▼ 61
Platinum Per oz (USD) 1,754 ▼ 0.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 391.30 ▲ 2.02
Diesel HSD Per Litre 277.19 ▼ 27.59
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 ▼ 25.46
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں