کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی

July, 14 2024
اسلام آباد: (سنو نیوز) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی۔ گھریلوصارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسی طرح ماہانہ401 سے 500 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 41.36 روپے ہوگیا۔
ضرور پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
September, 16 2025

پاک بھارت کرکٹ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
September, 14 2025

ٹک ٹاک لائیو پر پابندی؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
September, 14 2025

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی
September, 13 2025