جناح ہائوس حملہ :یاسمین راشد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

5/29/2023 11:59
لاہور:(سنونیوز)سابق وزیر صحت اورپاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبیر گل خان نے جناح ہائوس حملہ کیس کی سماعت کی ۔پولیس کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ مانگا گیا تھا۔
عدالت نے پولیس کی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی ،پولیس کی جانب سے تھانہ شاد مان کے مقدمے میں ریمانڈ مانگا گیا تھا۔
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage