حافظ آباد :(سنونیوز) حافظ آباد کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ساتھ ڈاکٹر اور دو ملازمین کی مبینہ زیادتی، واہلہ ہسپتال کے ڈاکٹر شوکت اور اس کے دونوں ملازمین پر زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی آر متن کے مطابق واہلہ ہسپتال کے ملزم وحید نے طاہرہ نامی خاتون کو مشروب پلا کر بہوش کیا، زیادتی کا شکار ہونے والی متاثرہ خاتون ہسپتال میں والدہ کے گردے کا آپریشن کروانے آئی تھی تاہم گردہ نکالنے سے والدہ کی موت واقع ہو گئی۔
ایف آئی آرکے مطابق ملزم زیادتی کے بعد خاتون کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرتا رہا۔ جب طاہرہ بی بی بلیک میلنگ سے تنگ آکرگھر جانے لگی تو ڈاکٹر نے اسک ی والدہ کا دوسراآپریشن کر کےگردہ نکال لیا۔
پولیس کی جانب سے زیادتی کا مقدمہ درج ہونے کےبعد ملازمین اور ڈاکٹر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہدوسری جانب ہسپتال انتظامیہ نےالزامات بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دئیےہیں،پولیس کی جانب سے کارروائی جاری ہے۔
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage