آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 7 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے
Image
لاہور:(سنو نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 7 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ساعد عزیز کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیاجبکہ ڈی پی او ننکانہ اعجاز رشید کو سنیٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ محمد رضوان احمد کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد، عثمان منیر کو ایس پی لا ئلپور ٹاؤن فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔ شمس الحق ایس پی صدر فیصل آباد،خالد رشید ایس ایس پہ انویسٹی گیشن فیصل آبادجبکہ مرزا انجم کمال کو ایڈیشنل ایس پی ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا۔

404 - Page not found

The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.

Go To Homepage