ڈالر کی قیمت میں اتارچڑھاؤ،20 پیسے مہنگا
Image

کراچی :(سنو نیوز) ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ،انٹربینک میں ڈالر20 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

قیمتوں میں20 پیسے اضافہ ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔

404 - Page not found

The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.

Go To Homepage