لاہور کا حلقہ داروغہ والا اور اس کے مسائل
Image

سنو الیکشن سیل:(رپورٹ حلیمہ جاوید)

لاہور کا حلقہ این اے 119 داروغہ والا اور اس کے ارد گرد کے علاقے کا حلقہ ہے جو تبدیل ہو کر NA128 جبکہ یہاں سے صوبائی اسمبلی کا حلقہ PP151تبدیل ہو کر PP155 ہو چکا ہے۔

الیکشن 2018ء

این اے 128

آبادی 766549

رجسٹرڈ ووٹرز 345763

الیکشن 2018ءمیں اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے امیدوارشیخ روحیل اصغر 98199 ووٹز حاصل کر کے فاتح رہےجبکہ پی ٹی آئی کے اعجاز احمد42000 ووٹز لے کر دوسرے نمبر پر تھے۔ الیکشن 2018ء میں داروغہ والا کو پی پی 155دیا گیا تھا ۔ پی پی کے رجسٹررڈ ووٹرز158840تھے۔ ملک غلام حبیب اعوان جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے تھا 39514ووٹز لے کے آگے رہے تھے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے جاوید انور اعوان 18591دوسرے نمبر پر جبکہ ٹی ایل پی کی طرف سے محمد اشرف آصف 20734 وٹز لے کر تیسرے نمبرپر تھے۔

اس حلقے میں کافی دیر تک پی پی لیگ جیتتی رہی ہے۔گذشتہ الیکشن میں ظفر علی شاہ ن نےحصہ لیا

رہے ہیں۔ پی پی کے سابق ایم این اے اعتزاز احسن اسی حلقے سے1988ء میں ایم این اےمنتخب ہوئے تھے، اس کے بعدہمائیو ں اختر خان ن لیگ کی جانب سے 1993ء میںمنتخب ہوئے۔

علاقے کے موجودہ مسائل:

این اے 128میں پانی کا مسئلہ بہت زیادہ ہے۔ عوام کو کئی کئی دن پانی کی فراہمی نہیں ہوتی۔ دوسرا بنیادی مسئلہ فضائی آلودگی ہے۔ شالامار ٹائون میں انڈ سٹریز بہت زیادہ ہیں جس کی وجہ سے آلودگی بہت بڑھ رہی ہے۔ اس کے علاوہ سٹریٹ لائٹس کی عدم دستیابی اور کوڑا کرکٹ کے لیے ناقص نظام بھی اس علاقے کے مسائل میں شامل ہیں۔

اس حلقے کے مشہور علاقے:

شالامار ٹاؤن

کرول بازار

داروغہ والا

نفیرآباد

محمود بوٹی

سلامت پورہ

ڈسٹرکٹ ریٹرنینگ آفیسرز :

رافعہ حیدر [ڈپٹی کمشنر لاہور]

اسسٹنٹ ریٹرنینگ آ فیسرز ریٹرنینگ آفیسر

محمد اکبر، محمد اشفاق منیر حسین چو پرہ

ممکنہ امیدوار:

مسلم لیگ ن شیخ روحیل اصغر

مسلم لیگ ن علی پرویز ملک

تحریک انصاف ولید اقبال

ٹی ایل پی اشرف آصف

404 - Page not found

The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.

Go To Homepage