عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

1/18/2024 8:27
اسلام آباد: (سنو نیوز) سوشل میڈیا پر عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حساس اداروں کے آفسران نے پلان آف ایکشن سربراہ جے آئی ٹی کو پیش کر دیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں عدلیہ مخالف نفرت انگیز مواد کی روک تھام کیلئے جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوا۔
اجلاس میں سوشل میڈیا پر عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ حساس اداروں کے آفسران نے پلان آف ایکشن سربراہ جے آئی ٹی کو پیش کیا۔
پی ٹی اے نے نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی معلومات اکھٹی کرنے اور مواد اپلوڈ، شیئر اور کمنٹ کرنے والوں کی تمام تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اگلے مرحلے میں عدلیہ مخالف مواد پھیلانے والوں کی گرفتاریاں متوقع ہے۔
ضرور پڑھیں

5 جی 6 جی کا دور ختم، چین نے 10 جی انٹرنیٹ لانچ کردیا
April, 24 2025

مقبوضہ کشمیر: سیاحوں پر حملہ، بھارتی میڈیا کا حسب روایت پاکستان مخالف پراپیگنڈا
April, 22 2025

غزہ کے مظلوموں کی پکار: کیا برصغیر کا مسلمان جاگے گا؟
April, 22 2025

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
April, 18 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage