سوشل میڈیا کے عادی افراد کی ذہنی صحت بہتر بنانے کیلئے تھراپی ضروری

8/13/2023 6:17
لاہور:(ویب ڈیسک) لندن کی یونیورسٹی کیجانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق زیادہ سوشل میڈیا کے عادی افراد کی ذہنی صحت بہتر بنانے کیلئے تھراپی دینا بہت ضروری ہے۔
ماہرین نے اپنی تحقیق میں سوشل میڈیا کیوجہ سے پائے جانے والے ذہنی مسائل کے بارے لوگوں کے رویوں پر اپنی رائے دی ہے۔
ریسرچ میں بتایا گیا کہ جنہوں نے سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود کیا ان کے ذہنی دباؤ، گھبراہٹ اور اکیل پن کے مسائل میں افاقہ ہوا۔
انسان کیلئے سوشل میڈیا اس وقت خطرناک بن جاتا ہے جب کوئی بھی شخص اسکے استعمال میں حد سے زیادہ مگن ہوجاتا ہے، انسان جب اپنی روزمرہ کی ذمہ داریوں کی بجائے ہر وقت سوشل میڈیا پر جڑ جائے تو سارہ دبائو ذہن پر پڑھتا ہے۔
دنیا بھر کے ریسرچرز کا کہنا ہے کہ 2004 سے 2022 تک 2700 سے زائد تجرباتی تحقیقات کی گئیں جن کی روشنی میں تھراپی ریسرچ کو بہترین تحقیق کہا گیا ہے۔
ضرور پڑھیں

5 جی 6 جی کا دور ختم، چین نے 10 جی انٹرنیٹ لانچ کردیا
April, 24 2025

مقبوضہ کشمیر: سیاحوں پر حملہ، بھارتی میڈیا کا حسب روایت پاکستان مخالف پراپیگنڈا
April, 22 2025

غزہ کے مظلوموں کی پکار: کیا برصغیر کا مسلمان جاگے گا؟
April, 22 2025

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
April, 18 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage