دادو سے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی انتقال کرگئے

2/13/2024 7:52
کراچی: (سنونیوز) دادو کے حلقہ پی ایس 80 سے پیپلزپارٹی کے منتخب ہونے والے ایم پی اے عبدالعزیز جونیجو کینسر کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔
عبدالعزیز جونیجو 7 دسمبر 1961 کو پیدا ہوئے اور این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی سے بیچلر آف انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔
عبدالعزیز جونیجو پیپلزپارٹی کی ٹکٹ پر دادو کے حلقہ پی ایس 80 سے منتخب ہوئے تھے لیکن کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جس کے باعث ہسپتال میں داخل تھے۔ عبدالعزیز جونیجو اپنی بیماری کے باعث انتخابی مہم بھی نہیں چلا سکے تھے۔
یاد رہے عام انتخابات 2024 میں عبدالعزیزجونیجو نے 52 ہزار 131 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی تھی۔ اس سے قبل عبدالعزیز جونیجو2016 اور 2018 میں بھی رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوچکے تھے۔
ضرور پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
September, 16 2025

پاک بھارت کرکٹ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
September, 14 2025

ٹک ٹاک لائیو پر پابندی؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
September, 14 2025

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی
September, 13 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage