Homeانٹرٹینمنٹ“جامن کا درخت” کینز ورلڈ فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

“جامن کا درخت” کینز ورلڈ فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

Pakistani Short Film ‘Jamun Ka Darakht’ Selected for Cannes World Film Festival

“جامن کا درخت” کینز ورلڈ فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

پیرس: (سنونیوز) پاکستانی شارٹ فلم “جامن کا درخت” کینز ورلڈ فلم فیسٹیول کیلئے منتخب ہوگئی

پاکستانی شارٹ فلم جامن کا درخت میں میاں بیوی کےتعلقات اور گھریلوں تشدد جیسے عالمی مسائل کا ذکر کیا گیا ہے

شارٹ فلم “جامن کا درخت” جس کی کہانی گھریلوں تشدد پر مبنی ہے بی گل نے لکھی ہے اوراسے رافع راشدی نے ڈائریکٹ کیا ہے

اپنی فیس بک پوسٹ میں فلم ڈائریکٹر نے مداحوں کو خبر دی کہ فلم کینز ورلڈ فلم فیسٹیول پیرس کیلئے منتخب ہوگئی ہے۔ شارٹ فلم “جامن کا درخت کا پہلا ٹریلرجنوری میں جاری کیا گیا تھا

شارٹ فلم کے ٹریلر میں عدنان صدیقی کو منفی کردار میں دیکھا جاسکتا ہے جو شوبز اور فیشن انڈسٹری کا حصہ بننے والی خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے۔

مختصر فلم میں عدنان صدیقی کو ایک طرف میڈیا انڈسٹری کے نامور شخص کے طور پر دکھایا گیا ہے تو دوسری طرف اسے خواتین کا استحاصل کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے

Share With:
Rate This Article