پی سی بی بابر اعظم کی کپتانی کو محدود کر سکتا ہے: ذرائع

1/13/2023 11:42
لاہور: (سنو ٹی وی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹس کیلئے الگ الگ کپتان بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی محدود کی جا سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایک فارمیٹ تک کپتان رکھے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی کے سینئر آفیشل نے تینوں فارمیٹس کے لیے الگ الگ کپتان کا اشارہ دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ تینوں فارمیٹ کے لیے الگ الگ کپتان بنانا چاہتا ہے۔
تینوں فارمیٹ کا کپتان ہونے کی وجہ سے بابر اعظم کا اثر و رسوخ بہت زیادہ بڑھ گیا تھا، اس لیے بورڈ نے ان کا بوجھ اور اثر و رسوخ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ضرور پڑھیں

5 جی 6 جی کا دور ختم، چین نے 10 جی انٹرنیٹ لانچ کردیا
April, 24 2025

مقبوضہ کشمیر: سیاحوں پر حملہ، بھارتی میڈیا کا حسب روایت پاکستان مخالف پراپیگنڈا
April, 22 2025

غزہ کے مظلوموں کی پکار: کیا برصغیر کا مسلمان جاگے گا؟
April, 22 2025

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
April, 18 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage