وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر وطن واپس پہنچ گے
Image
اسلام آباد:(سنو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر وطن واپس پہنچیں گے، وزیراعظم شہباز شریف برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی رسم تاج پوشی میں شرکت کے لیے لندن گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے، کابینہ اجلاس کے وقت کا تعین وزیراعظم کی وطن واپسی پر کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق قانونی آپشنز پر غور ہوگا، پی ٹی آئی کی پر تشدد کارروائیوں پر قانونی کارروائی پر غور ہوگا، وزارت داخلہ کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

404 - Page not found

The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.

Go To Homepage