سردیوں میں بھی بدترین لوڈ شیڈنگ، 10 گھنٹے تک بجلی غائب

1/6/2024 10:31
اسلام آباد: (سنو نیوز) گرمیوں کے بعد موسم سرما میں بھی بجلی غائب ہونے لگی۔ ملک کے مختلف شہروں میں دس، دس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا۔ حکام نے پانی اور گیس کی کمی کو وجہ قرار دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں
https://sunonews.tv/04/01/2024/pakistan/62968/
وزارت توانائی کے مطابق پانی کی قلت کے باعث پن بجلی سے چلنے والے پاور پلانٹس سے پیداوار انتہائی کم ہو چکی ہے۔ سردیوں میں گھریلو صارفین کے لیے طلب بڑھنے سے گیس پاورپلانٹس کو بھی گیس کی فراہمی معطل ہے۔ بجلی کے ترسیلی نظام کی خامیوں کے باعث بھی لوڈ شیڈونگ کے دورانیے میں اضافہ ہو رہا ہے۔
دوسری جانب شہری علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ ملک میں اس وقت بجلی کی طلب 13 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 9 ہزار میگا وواٹ ہے۔
ضرور پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
September, 16 2025

پاک بھارت کرکٹ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
September, 14 2025

ٹک ٹاک لائیو پر پابندی؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
September, 14 2025

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی
September, 13 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage