سونے کی قیمت کنٹرول سے باہر: فی تولہ 2800 روپے کا اضافہ

4/1/2024 10:57
کراچی: (سنو نیوز) پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
سونے کی قیمت میں آج فی تولہ 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، کاروباری مارکیٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے سونے کی قیمت ابھی مزید بڑھے گی۔
یہ بھی پڑھیں:
https://sunonews.tv/31/03/2024/latest/75107/ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2401 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد10 گرام سونا 2 لاکھ 3 ہزار 704 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے کے بعد 2211 ڈالر فی اونس ہے۔
ضرور پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
September, 16 2025

پاک بھارت کرکٹ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
September, 14 2025

ٹک ٹاک لائیو پر پابندی؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
September, 14 2025

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی
September, 13 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage