بی جے پی کی طرف سے ہندتوا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوششیں

October, 1 2024
ممبئی:(سنو نیوز)مودی کی زیرقیادت فاشسٹ بھارتی حکومت آبادیاتی تبدیلی لانے اور IIOJK میں اپنا ہندوتوا ایجنڈا مسلط کرنے کیلئے یکے بعد دیگرے کوششیں کرنے میں لگی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مودی سرکار اپنے گھناؤنے ہتھکنڈوں سے دوسرے مذاہب پر اپنے فاشسٹ اقدام اور ہندوتوا ایجنڈا زبردستی مسلط کرنے پر زور لگا رہی ہے۔
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے پیچھے بھی بنیادی مقاصد IIOJK میں آبادیاتی تبدیلیاں اور ہندتوا ایجنڈے کا پرچار کرنا تھا۔
واضح رہے کہ ہندوستانی حکومت نے IIOJK میں غیر مقامی لوگوں کیلئے انتخابی حقوق متعارف کرائے ہیں،جو زیادہ تر غیر مسلم ہیں۔
93000 نئے غیر مقامی ووٹرز کو شامل کرنے کے ایک انتہائی غیر قانونی اقدام کو ڈیموگرافک اپارتھائیڈ کا نا دیا گیا ہے۔
مودی سرکار کے اس فاشسٹ اقدام کو روکنے کیلئے بین الاقوامی برادری کو IIOJK میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے اور بھارت کو کیے گئے اقدامات کیلئے جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔
ضرور پڑھیں

5 جی 6 جی کا دور ختم، چین نے 10 جی انٹرنیٹ لانچ کردیا
April, 24 2025

مقبوضہ کشمیر: سیاحوں پر حملہ، بھارتی میڈیا کا حسب روایت پاکستان مخالف پراپیگنڈا
April, 22 2025

غزہ کے مظلوموں کی پکار: کیا برصغیر کا مسلمان جاگے گا؟
April, 22 2025

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
April, 18 2025