مودی حکومت نے 23 کشمیری سرکاری ملازمین کو برخاست کر دیا
October, 1 2024
ممبئی: (سنو نیوز) مودی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے 23 مزید ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کر دیا۔
تمام تر جارحانہ اقدامات کے باوجود بھارت کشمیریوں کی پرامن جدوجہد کو دبانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔