بھارتی فضائیہ کا مِگ 29 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ
September, 3 2024
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا مِگ 29 طیارہ ریاست راجستھان کے بارمیر سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا۔