چیمپئنز ٹرافی: بنگلہ دیش کا بھارت کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدف

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کے بلے باز بھارت کیخلاف شارٹ کھیلتے ہوئے/ فوٹو کرک انفو
February, 20 2025
دبئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دے دیا۔
دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کے خلاف بنگلہ دیش کی ٹیم 49.4 اوورز میں 228 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ توحید ہردوئے نے شاندار سنچری سکور کی۔ انہوں نے 118 گیندوں پر 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 100 رنز کی اننگ کھیلی۔
ضرور پڑھیں