پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا
Pakistan Test squad vs West Indies
فائل فوٹو
لاہور:(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچوں کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

اعلان کردہ اسکواڈ میں جنوبی افریقہ کے دورے پر جانے والی ٹیم میں سے 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں برقرار رہنے والے کھلاڑیوں میں شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، بابر اعظم، کامران غلام، خرم شہزاد، محمد رضوان، نعمان علی، اور سلمان علی آغا شامل ہیں۔ 

اسکواڈ میں اسپن بولنگ کو مضبوط بنانے کیلئے لیگ اسپنر ابرار احمد کی واپسی ہوئی ہے، جو آف اسپنر ساجد خان اور لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی کے ساتھ پارٹنر بنیں گے۔ زخمی صائم ایوب اور آؤٹ آف فارم عبداللہ شفیق کی جگہ اوپنرز امام الحق اور محمد ہریرہ کو ٹیم میں واپس لایا گیا ہے۔ 

ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت عامر جمال، محمد عباس، میر حمزہ، اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ خرم شہزاد کو برقرار رکھا گیا ہے، جبکہ محمد علی کو واپس بلایا گیا ہے اور ان کیپڈ کاشف علی کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 

جنوبی افریقہ کے دورے میں زخمی ہونے والے وکٹ کیپر حسیب اللہ کی غیر موجودگی میں پاکستان انڈر 19 کے سابق کپتان اور شاہینز کے قائد روحیل نذیر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ 

پاکستانی اسکواڈ

شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، ابرار احمد، بابر اعظم، امام الحق، کامران غلام، کاشف علی، خرم شہزاد، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان (وکٹ کیپر/بیٹر)، نعمان علی، روحیل نذیر (وکٹ کیپر/بیٹر)، ساجد خان اور سلمان علی آغا شامل ہیں۔  

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.37 ▼ 0.54
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.17 ▼ 0.58
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.99 ▼ 0.82
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.25 ▼ 0.14
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.22 ▼ 0.08
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 433,455 ▲ 2,015
Gold 22K Per Tola 397,333 ▲ 1,847
Gold 21K Per Tola 379,273 ▲ 1,763
Gold 18K Per Tola 325,091 ▲ 1,511
Silver Per Tola 6,328 ▲ 66
Platinum Per oz (USD) 1,731 ▲ 21.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.76 —
Diesel HSD Per Litre 272.29 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں