مینز اور ویمینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان
September, 17 2024
دبئی: (سنو نیوز) بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمینز کے ٹی 20 ورلڈکپ یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے والی ٹیم کو 2.34 ملین ڈالر ملیں گے جبکہ رنر اپ کو 1.17 ملین ڈالر دیئے جائیں گے۔ ایونٹ میں سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو 675,000 امریکی ڈالر دیئے جائیں گے۔ گروپ میچز جیتنے پر ہر ٹیم کو 31 ہزار ڈالرز ملیں گے۔
ضرور پڑھیں
گرین لینڈ میں کون سا خزانہ چھپا ہوا ، جس پر ٹرمپ کی نظر ہے؟
January, 14 2025
تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری، ایک پاکستانی بھی شامل
January, 12 2025
ٹیکنالوجی کا شاہکار، بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی ایجاد
January, 12 2025
اوورسیز پاکستانی کی شادی میں خصوصی کنٹینر کا اہتمام، نوٹوں کی برسات
January, 12 2025