ون ڈے سیریز: افغانستان یو اے ای میں جنوبی افریقہ کی میزبانی کریگا

July, 31 2024
افغانستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی کہ وہ 18-22 ستمبر کو متحدہ عرب امارات میں تین ون ڈے میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گا۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں 18 سے 22 ستمبر تک 3 ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) میچوں کی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گا۔
یہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز افغانستان کی میزبانی میں دونوں ممالک کے درمیان پہلی دو طرفہ کرکٹ سیریز ہوگی۔ افغانستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تینوں میچز شارجہ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائنگے۔
ضرور پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
October, 15 2025

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ، نرخ نئی بلند ی کو چھو گئے
October, 14 2025

ضلع راولپنڈی کے تعلیمی ادارے پیر کو کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا
October, 12 2025

کسان اتحاد کا گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کا مطالبہ
October, 9 2025