شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو سچی محبت کی تلاش
Image
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے بتایا ہے کہ انہیں ابھی محبت ڈھونڈنی ہے، ثانیہ مرزا کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل۔

 بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت کے دوران بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا ایک کلپ شیئر کیا جارہا ہے جس میں کپل شرما ثانیہ مرزا کو یاد دلا رہے کہ ایک مرتبہ شاہ رخ خان، کنگ آف بالی ووڈ نے کہا تھا کہ اگر کبھی ثانیہ مرزا پر بائیو پک بنی تو وہ اس فلم میں آپ کی محبت کا کردار نبھانا چاہیں گے۔

 

کپل شرما کی بات کے جواب میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ کا کہنا تھا کہ مجھے ابھی سچھی محبت ڈھونڈنی ہے۔

 

یاد رہے کہ اپریل 2010 میں ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی کی بہت دھوم مچی تھی، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا ایک بیٹا بھی ہے اذہان جو 30 اکتوبر 2018 کو پیدا ہوا تھا۔

 

رواں سال ہی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبریں گردش کرنے لگی تھی اور ثانیہ مرزا کی فیملی کی جانب سے ان کی طلاق کی تصدیق بھی کردی گئی تھی اور اس کے بعد پاکستانی کرکٹ شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی تھی۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.09 ▲ 0.01
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.15 ▼ 0.25
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.17 ▼ 0.69
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.77 ▲ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.44 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 453,648 ▼ 505
Gold 22K Per Tola 415,844 ▼ 463
Gold 21K Per Tola 396,942 ▼ 442
Gold 18K Per Tola 340,236 ▼ 379
Silver Per Tola 7,008 ▲ 75
Platinum Per oz (USD) 1,843 ▲ 25.2%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 390.12 ▼ 1.93
Diesel HSD Per Litre 304.78 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں