ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زمین لرز اٹھی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
فائل فوٹو
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے: (ویب ڈیسک)

 پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہوگیا ۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 19 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی