پاکستان کے اندر دہشتگردی میں ملوث افغان شہری مارا گیا:آئی ایس پی آر
![پاکستان کے اندر دہشتگردی میں ملوث افغان شہری مارا گیا:آئی ایس پی آر بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں پاکستان کے اندر دہشت گردی میں ملوث ایک افغان شہری مارا گیا](http://sunonews.tv/enews/2025/January/01-21-25/news_big_images/pakistan_65354710.jpg)
سکیورٹی فورسز نے پاکستان کے اندر دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو مار دیا/ فائل فوٹو
January, 21 2025
راولپنڈی: (سنو نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں پاکستان کے اندر دہشت گردی میں ملوث ایک افغان شہری مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شخص کی شناخت محمد خان احمد خیل، ولد حاجی قاسم داوران خان کے نام سے ہوئی، ہلاک افغانی گاؤں بلورائی، ضلع وازخوہ، صوبہ پکتیکا، افغانستان کا رہائشی تھا۔ دہشتگرد کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد 20 جنوری کو حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ اس طرح کے واقعات پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا ناقابل تردید ثبوت ہیں، توقع ہے کہ عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے انکار کرے گی۔
ضرور پڑھیں
![Image](http://sunonews.tv/enews/2025/January/01-14-25/news_big_images/world_71781853.jpg)
گرین لینڈ میں کون سا خزانہ چھپا ہوا ، جس پر ٹرمپ کی نظر ہے؟
January, 14 2025
![Image](http://sunonews.tv/enews/2025/January/01-12-25/news_big_images/sports_11420540.jpg)
تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری، ایک پاکستانی بھی شامل
January, 12 2025
![Image](http://sunonews.tv/enews/2025/January/01-12-25/news_big_images/technology_47232592.jpg)
ٹیکنالوجی کا شاہکار، بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی ایجاد
January, 12 2025
![Image](http://sunonews.tv/enews/2025/January/01-12-25/news_big_images/pakistan_55301906.jpg)
اوورسیز پاکستانی کی شادی میں خصوصی کنٹینر کا اہتمام، نوٹوں کی برسات
January, 12 2025