انٹرمیڈیٹ امتحانات:ملتوی ہونیوالے پرچوں کا نیا شیڈول جاری
November, 17 2024
لاہور:(ویب ڈیسک)لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 18 اکتوبر کو ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری تعطیل کی وجہ سے ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول کے پرچوں کا نیا شیڈول 18 نومبر بروز پیر کو جاری کیا گیا۔
ملتوی ہونے والے پرچوں میں فزکس، آؤٹ لائن آف ہوم اکنامکس شامل ہیں،جبکہ دوسرے وقت کے پرچوں میں فزکس، جیوگرافی، ایگریکلچر اور نرسنگ شامل تھے۔
بورڈ حکام کے مطابق تمام طلبہ و طالبات کیلئے رول نمبر سلپیں جاری کر دی گئی ہیں، جنہیں وہ لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
ضرور پڑھیں
گرین لینڈ میں کون سا خزانہ چھپا ہوا ، جس پر ٹرمپ کی نظر ہے؟
January, 14 2025
تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری، ایک پاکستانی بھی شامل
January, 12 2025
ٹیکنالوجی کا شاہکار، بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی ایجاد
January, 12 2025
اوورسیز پاکستانی کی شادی میں خصوصی کنٹینر کا اہتمام، نوٹوں کی برسات
January, 12 2025