377 نئی آسامیاں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منظوری دے دی
July, 31 2024
حکومت نے دفاع میں 59، نیوی میں 9، ایوی ایشن میں 32، سیف سٹی میں 80 اور مزید محکموں میں خالی اسامیوں کی بھرتی کی منظوری دی۔ مختلف شعبوں میں درخواست دیں۔
وزارت دفاع و ماتحت محکموں میں 59، پاک نیوی میں 9، ریلوے میں 3، وزارت صحت میں 7، وزارت تعلیم میں 12، ایوی ایشن میں 32، اسلام آباد سیف سٹی میں 80، پاکستان کوسٹ گارڈ میں 121، فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں 2، چیف الیکشن کمشنر آفس میں 27، وزارت پٹرولیم میں 4، وزارت اوورسیز پاکستانیز میں 24 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی۔
ضرور پڑھیں
گرین لینڈ میں کون سا خزانہ چھپا ہوا ، جس پر ٹرمپ کی نظر ہے؟
January, 14 2025
تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری، ایک پاکستانی بھی شامل
January, 12 2025
ٹیکنالوجی کا شاہکار، بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی ایجاد
January, 12 2025
اوورسیز پاکستانی کی شادی میں خصوصی کنٹینر کا اہتمام، نوٹوں کی برسات
January, 12 2025