پاکستان ریلوےکےکرایوں میں50 فیصد تک کمی
Image
اسلام آباد:(رپورٹ، روبینہ کوثر) پاکستان ریلوے کی جانب سے کرایوں میں پچاس فیصد تک کمی کر دی گئی ہے۔
 
اکانومی کلا س کے مسافر وں کو پچاس فیصد جبکہ اے سی کلا س میں چالیس فیصد  تک ریلیف دیا گیاہے ۔  شہریوں نے بھی حکومتی اقدام پر خوشی کا ا ظہا رکیاہے۔
 
تفصیل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کی وجہ سے عوام کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی  کر دی ہے۔ 
 
شہریوں نے پاکستان ریلوے کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 1 سے 200 کلومیٹر تک ریل کے کرائے میں 40 سے 50 فیصد تک کی کمی کی گئی ہے ۔
 
 اکانومی کلا س کے مسافر وں کو 50 فیصد جبکہ اے سی کلا س میں 40 فیصد ریلیف دیا گیاہے ۔
 
ریلوے عام شہریوں کے لیے سفر کا سستاترین ذریعہ ہے تاہم ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا تھا۔ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں سالانہ ساڑھے 6 کروڑ مسافر پاکستان ریلوے کے ذریعے سفر کرتے ہیں۔
 
          
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.37 ▼ 0.54
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.17 ▼ 0.58
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.99 ▼ 0.82
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.25 ▼ 0.14
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.22 ▼ 0.08
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 433,455 ▲ 2,015
Gold 22K Per Tola 397,333 ▲ 1,847
Gold 21K Per Tola 379,273 ▲ 1,763
Gold 18K Per Tola 325,091 ▲ 1,511
Silver Per Tola 6,328 ▲ 66
Platinum Per oz (USD) 1,731 ▲ 21.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.76 —
Diesel HSD Per Litre 272.29 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں