پچھلے کئی دونوں سے مشہور ٹک ٹاکرز خواتین کی نازیبا ویڈیو سامنے آ رہی ہیں۔ اب ایک اور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی نازیبا وڈیو سامنے آئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یہ ٹویٹ سوشل میڈیا کے صارفین میں بڑھتی ہوئی تشویش کو ظاہر کرتا ہے، جہاں بہت سے افراد لیک کے پیچھے کے محرکات پر سوال اٹھا رہے ہیں اور پرائیویسی کی خلاف ورزیوں کے اس تسلسل پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔
یاد رہے یہ لیکس جو عموماً قیاس آرائیوں اور افواہوں کے ساتھ ہوتی ہیں، نہ صرف متعلقہ افراد کی ذاتی زندگیوں کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ڈیجیٹل دور میں پرائیویسی کے حقوق پر سنجیدہ سوالات بھی اٹھاتی ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل مناہل ملک کی دس سے زائد نازیبا ویڈیو ز لیک ہو چکی ہیں، اس کے بعد امشا کی ویڈیوز سامنے آئیں، پھر متھیرا کی ویڈیو لیک ہوئیں۔