اوگرا کی جانب سے آر ایل این کی نئی قیمتوں کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 24 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے ستمبر 2026ء کیلئے سوئی نادرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 20.14 فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 21.57 فیصد کمی کی گئی ہے۔

اوگرانوٹیفیکیشن کے مطابق سوئی نادرن کیلئے ایل این جی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 1061 روپے کمی ہوئی، ایس این جی پی ایل کیلئے نئی قیمت 15.1 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سوئی سدرن کیلئے ایل این کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 1083 روپےکمی کر دی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 14.2 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کر دی گئی ۔

اوگرا کے مطابق آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026ء سے ہوگا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.08 ▼ 0.13
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.40 ▼ 1.88
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.86 ▼ 2.94
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.76 ▼ 0.06
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.44 ▼ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▼ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 454,153 —
Gold 22K Per Tola 416,307 —
Gold 21K Per Tola 397,384 —
Gold 18K Per Tola 340,615 —
Silver Per Tola 6,933 —
Platinum Per oz (USD) 1,817 ▲ 0.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.05 —
Diesel HSD Per Litre 304.78 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں