پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی/فائل فوٹو
Updated | Published September, 22 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول قیمت میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے کمی کر دی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک سال کیلئے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 ستمبر کے لیے ہیں۔