ایشیاکپ 2023ء:نیپال کے خلاف میچ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

8/29/2023 17:10
ملتان :(سنونیوز)ایشیا کپ 2023ء کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے،ایونٹ کا پہلا میچ نیپال اورپاکستان کے مابین کھیلا جائے گا،پہلے میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ کپتان بابراعظم،نائب کپتان شاداب خان،فخرزمان،امام الحق،سلمان علی آغا،افتخار احمد،محمد رضوان (وکٹ کیپر)،محمد نواز،نسیم شاہ،شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف پر مشتمل ہے۔
ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا،ایونٹ کے کچھ میچز پاکستان جب کہ بقیہ میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔
ایشیا کپ کھیلنے کے لیے افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔
ضرور پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
October, 15 2025

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ، نرخ نئی بلند ی کو چھو گئے
October, 14 2025

ضلع راولپنڈی کے تعلیمی ادارے پیر کو کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا
October, 12 2025

کسان اتحاد کا گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کا مطالبہ
October, 9 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage