راولپنڈی: ٹی چوک کے قریب ٹرک کی وین کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

8/29/2023 4:13
راولپنڈی: (سنو نیوز) راولپنڈی میں ٹی چوک کے قریب ٹرک، وین سے جا ٹکرایا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے ٹرک، وین سے جا ٹکرایا۔ حادثے میں 5 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ضرور پڑھیں

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی
September, 13 2025

مسجد نبویؐ کے قریب پراسرار دھماکے کی آواز، زائرین میں خوف و ہراس
September, 12 2025

سلامتی کونسل کا اجلاس، پاکستان نے اسرائیل کو کھری کھری سنا دیں
September, 12 2025

وزیراعظم کا ملک میں زرعی اور ماحولیاتی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
September, 10 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage