
لاہور: (ویب ڈیسک) مشورہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اعلا ن کیا ہے کہ وہ کسی بھی ایک لکی فالور کو اپنا آئی فون گفٹ کر دیں گی، لیکن اس کے خواشمند افراد کو ایک کام کرنا ہوگا، لیکن وہ کیا ہے؟اس خبر میں جانتے ہیں۔
تفصیل کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اعلا ن کیا ہے کہ وہ اپنا آئی فون 14 کسی بھی ایک لکی فالور کو بطور تحفہ دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری ایک پوسٹ میں کیا۔
یہ بھی پڑھیں:
https://sunonews.tv/15/11/2023/entertainment/54365/حریم شاہ نے لکھا کہ میں نے iPhone 15 خرید لیا ہے، لہذا اپنا موجودہ iPhone 14 کسی ایک لکی فالور کو گفٹ کررہی ہوں۔ اگر آپ آئی فون 14 حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کے کمنٹس میں "iPhone 14" کمنٹ کریں۔ شکریہ۔
مشہور ٹک ٹاکر کا کہنا ہے کہ جس جس کو آئی فون چاہیے تو یہ آخری موقع ہے سب کو معلوم ہے میں فون پیسے کئی انعامات دے چکی ہوں، اب جسے iphone 14 چاہیے وہ کمنٹس کرتے جائیں۔
سوشل میڈیا صارفین حریم شاہ کے اس اعلان پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ نقاتی نامی ایک صارف نے لکھا کہ کیا مجھے آئی فون پرو 16 مل سکتا ہے؟ تو ایک دوسری خاتون صارف نے کہا کہ حریم میں نے کیا کرنا اتنا مہنگا فون کسی غریب کو دے دو۔
میں نے iPhone 15 خرید لیا ہے لہذا اپنا موجودہ iPhone 14 کسی ایک لکی فالور کو گفٹ کررہی ہوں۔! اگر آپ آئی فون 14 حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کے کمنٹس میں "iPhone 14" کمنٹ کریں۔ شکریہ۔ pic.twitter.com/NjsQe43ZLE
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) November 24, 2023
مسٹر عبدالقدیر نامی ایک صارف نے دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے پنجابی میں لکھا کہ "ساڈے ناں دی کدی کمیٹی نی نکلی "۔ جبکہ ایک خاتون صارف نے لکھا کہ بس اتنا امیر ہونا ہے کہ سب کو تحفے بانٹوں۔خالد علی نے سوال پوچھا کہ حریم شاہ یہ گفٹ ہمیں بھی ملے گا صرف ویریفائڈ اکائونٹ والوں کو ہی ملے گا؟سم نامی ایک اور خاتون صارف نے تو انتہائی دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے دے دیں اس میں یقیناً ویڈیوز کا خزانہ ہوگا، میں دیکھ کے ڈیلیٹ کردوں گی۔
یہ بھی پڑھیں:
https://sunonews.tv/26/09/2023/entertainment/44914/404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage