سپیس ایکس کا نجی مشن بین الاقوامی خلائی سٹیشن کیلئے روانہ
5/22/2023 4:45
فلوریڈا(سنو نیوز) سپیس ایکس کا نجی مشن بین الاقوامی خلائی سٹیشن کیلئے روانہ ہو گیا، مشن فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔
اس خلائی مشن میں سعودی خاتون سمیت 4 افراد شامل ہیں۔ نجی خلائی مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک ہفتہ گزارے گا۔
یہ خلائی جہاز فلوریڈا میں کیپ کینویرل کے کینیڈی اسپیس سنٹر سے روانہ ہوا اور توقع ہے کہ اسے جمعے تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک پہنچنے میں تقریباً 25 گھنٹے لگیں گے۔
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage