سبطین خان کی پی ٹی آئی کے ایک رکن کے منحرف ہونے کی تصدیق
Image
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبطین خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن کے منحرف ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔