سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے

1/11/2024 14:53
لاہور: (سنو نیوز) سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے، انا للہ وانا اليہ راجعون۔ وہ ایک عرصہ سے شدید علیل تھے۔
مرحوم خالد بٹ نے بے شمار ٹی وی ڈراموں فلموں اور تھیٹر پر بھی کام کیا۔ ان کی نماز جنازہ بروز جمعہ مورخہ 12 جنوری بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ خالد بٹ پرائڈ آف پرفارمنس اداکار تھے۔ مرحوم نے دو بیٹے اور دو بیٹیاں اور بیوہ چھوڑ ی ہے۔
خیال رہے کہ اداکار خالد بٹ کو گذشتہ سال کے آخری ماہ دسمبر 2023ء میں خرابی صحت کی وجہ سےداخل کرایا گیا تھا۔ وہ سروسز ہسپتال میں زیر علاج رہے۔ وہ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی مختلف کمیٹیوں کے رکن بھی ہیں، ان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ عرصہ دراز سے جگر اور معدے کے عارضہ میں مبتلا تھے۔
ضرور پڑھیں

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ، نرخ نئی بلند ی کو چھو گئے
October, 14 2025

ضلع راولپنڈی کے تعلیمی ادارے پیر کو کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا
October, 12 2025

کسان اتحاد کا گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کا مطالبہ
October, 9 2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ جینز کی جیبوں کے کناروں پر بٹن کیوں ہوتے ہیں؟
October, 9 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage