ڈریپ نے چار کارڈیک سٹنٹ کی نئی قیمتوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا

5/9/2023 8:36
لاہور:(سنونیوز) ڈریپ نے چار کارڈیک سٹنٹ کی نئی قیمتوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔چار غیر ملکی ساختہ کارڈیک سٹنٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق امریکی کارڈیک سٹنٹ پرومس پرئمیئر کی قیمت58 ہزار 765روپے،امریکی کارڈیک سٹنٹ ڈیسائنی ایکس ٹو کی قیمت72 ہزار 450روپے،جاپانی کارڈیک ا سٹنٹ الٹی ماسٹر کی قیمت 65 ہزار 507 روپے ،اٹلی، ترکش کارڈیک سٹنٹ کی قیمت 53ہزار 130روپے مقرر کی گئی ہے۔
واضح رہے امریکی، جاپانی، اٹلی و ترک ساختہ کارڈیک سٹنٹ کی ایم آر پی مقرر کی گئی ہے۔ای سی سی نے گذشتہ روز چار کارڈیک سٹنٹ کی ایم آر پی مقرر کی تھی ۔وزارت صحت نے ای سی سی سے سٹنٹ کی ایم آر پی مقرر کرنے کی سفارش کی تھی۔
ضرور پڑھیں

اندرون لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تجویز، پلان حکومت کو پیش
October, 17 2025

پنجاب: صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماعات پر پابندی عائد
October, 16 2025

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
October, 15 2025

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ، نرخ نئی بلند ی کو چھو گئے
October, 14 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage