پی ٹی آئی کو بلے نشان کی واپسی، درخواست سماعت کیلئے مقرر
Image

اسلام آباد: (سنو نیوز) پی ٹی آئی کو بلے نشان کی واپسی کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کریگا ، اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے 4 جنوری 2024ء کو"بلے"کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ گذشتہ روز درخواست 10 جنوری کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی تھی۔

The Supreme Court has released the cause list

الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم فراہمی پر تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر کل عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہماری بلے کے نشان کی واپسی کے لیے درخواست مقرر ہی نہیں ہوئی۔اس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کی بلے کے نشان سے متعلق درخواست پر سماعت مقرر کرنے کی یقین دہائی کرائی تھی۔

404 - Page not found

The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.

Go To Homepage