
جوبانسرنگ:(ویب ڈیسک) جنوبی افریقن فاسٹ بائولر جیرالڈ کوٹزی اپنی قریبی دوست ہننا میتھورن کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
View this post on Instagram
شادی کی تمام تقریبات ہیلڈروسٹررکےایلنڈسکلوفارم میں ہوئیں، شادی میں خاندان کے افراد اور قریبی دوست شریک ہوئے۔
View this post on Instagram
جیرالڈ کوٹزی کرکٹ کی دنیا میں اپنی تیز رفتار باولنگ کی وجہ سے مشہور ہیں، انہوں نے شادی کے لئےکرکٹ سے مختصروقفہ لیا ہے۔
View this post on Instagram
شادی کی تقریبات میں کرکٹ کی دنیا سے وابستہ شخصیات بھی شریک ہوئیں اور جیرالڈ کوٹزی کے لئے ان کی نئی اننگ کی شروعات پر نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔
View this post on Instagram
سوشل میڈیا پر مداحوں کی طرف سے فاسٹ بائولر کو مبارکبادوں اور نیک خواہشات کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ جیرالڈ کوٹزی جنوبی افریقین ٹیم کے لئے 14 ون ڈے، تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage