آئی ایم ایف پروگرام بحالی کا معاملہ لٹک گیا ،فوری اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان نہیں
5/8/2023 6:58
آئی ایم ایف پروگرام بحالی کا معاملہ لٹک گیا ،فوری اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان نہیںاسلام آباد: (سنو نیوز) پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام بحالی کا معاملہ،آئی ایم ایف سے فوری اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان نہیں ،17 مئی تک کے ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے ایجنڈے سے پاکستان غائب ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بورڈ اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا۔17 مئی تک کے ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے ایجنڈے سے پاکستان غائب، پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام گزشتہ 9 ماہ سے تعطل کا شکار ہے ۔آئی ایم ایف سے پروگرام بحالی تک دوست ممالک سے بھی مالی امداد میں تاخیر کے خدشات ہیں۔
آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو بجٹ سازی شیڈول متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔آئی ایم ایف پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی پر ابھی تک مطمئن نہیں۔پاکستان نے 30 جون 2023 تک 3.7 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں ۔آئی ایم ایف کا رواں مالی سال کے اختتام سے پہلے زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر تک کرنے کا دباؤ ہے۔آئی ایم ایف شرح سود میں مہنگائی کے مطابق اضافے کا مطالبہ کررہا ہے ۔
ضرور پڑھیں
گرین لینڈ میں کون سا خزانہ چھپا ہوا ، جس پر ٹرمپ کی نظر ہے؟
January, 14 2025
تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری، ایک پاکستانی بھی شامل
January, 12 2025
ٹیکنالوجی کا شاہکار، بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی ایجاد
January, 12 2025
اوورسیز پاکستانی کی شادی میں خصوصی کنٹینر کا اہتمام، نوٹوں کی برسات
January, 12 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage