بہاولپور چڑیا گھر: شیروں نے شہری پر حملہ کر کے مار ڈالا

12/6/2023 9:40
بہاولپور: (سنو نیوز) بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیروں نے شہری پر حملہ کر کے مار ڈالا۔ پولیس اور ریسکیو اہلکار چڑیا گھر پہنچ گئے۔
شیر شہری کی لاش کو پنجرے کے اندر لے گیا جہاں پر موجود شیروں نے لاش کو چیر پھاڑ دیا۔ پولیس اور ریسکیو کے ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ واقعہ ناقص سیکیورٹی کے باعث پیش آیا۔ شہری کے بہاولپور چڑیا گھر کے کورٹ یارڈ میں داخل ہونے سے متعلق تحققیات کا آغاز کر دیا گیا۔
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage