توشہ خانہ کیس: عدالت کا عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

5/5/2023 11:24
اسلام آباد: (سنو نیوز) عدالت نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر 1O مئی کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو دس مئی کو طلب کرتے ہوئے ان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا ہے۔ عمران خان کی دونوں درخواستیں خارج کر دی گئی ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمائیوں دلاور نے فیصلہ سنایا۔
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage