گجرات: بچے پر کتا چھوڑنے کا واقعہ ، پولیس نے کتے کو حراست میں لے لیا
Image

گجرات: (سنو نیوز) گجرات میں 4 سالہ بچے پر کتے چھوڑنے کا معاملہ ، پولیس نے کتے کو حراست میں لے لیا مگر ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔

پولیس ذرائع کے مطابق گجرات میں ملزمان نے معمولی رنجش پر ماں سمیت 4 سالہ بچے پر اپنا پالتو کتا چھوڑ دیا تھا۔ پولیس نے اپنے ہی پیٹی بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں پولیس ملازم ندیم اور اس کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ معمولی زمینی تنازع کی بنا پر پیش آیا ہے۔

https://twitter.com/suno_newshd/status/1687096248367734784?s=20

404 - Page not found

The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.

Go To Homepage